ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد

مظفر آباد (این این آئی) آزاد کشمیر کی یونیورسٹی آف کوٹلی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد کردی گئی، یونیورسٹی کی جانب سے ایک سرکلر میں کہا گیا کہ لپ اسٹک لگانے پر طالبات کو 100 روپے جرمانہ ہوگا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق سرکلر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے جاری کیا لہٰذا پوری یونیورسٹی کی طالبات پر اس کا اطلاق ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں