ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کی ضمانت پر 4 ہفتے کا وقت گزر چکا ہے، شہزاد اکبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت پر 4 ہفتے کا وقت گزر چکا ہے، نواز شریف کی جانب سے جو رپورٹس بھیجی گئی ہیں ان میں سے دراصل رپورٹ کوئی نہیں ہے۔ پنجاب حکومت کو صرف ایک سرٹیفکیٹ بھیج دیا گیا ہے، میڈیکل رپورٹس اس سرٹیفکیٹ کے ساتھ منسلک نہیں ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ احتساب کا عمل نہ کبھی سست تھا اور نہ ہی بہت تیز، احتساب کے عمل میں بہتری کے لیے کچھ ترامیم کی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں