ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں فروری کے آخر تک موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو سردی کے حوالے سے نئی پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں اس بار سردی کا دورانیہ طویل ہوگا اور فروری کے آخر تک موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس سال سردی کا دورانیہ طویل رہا ہے اور 2014ء کے بعد اس سال اچھی سردی پڑی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق یکم فروری تک درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں