ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف بی آر نے انکم ٹیکس دائرہ میں توسیع کیلئے 7 فروری تک تجاویز مانگ لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے وفاقی بجٹ2020-21میں انکم ٹیکس کا دائرہ نئے شعبوں تک بڑھانے اور انکم ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھانے کیلئے ملک بھر کے چیمبر آف کامرس ، بزنس کونسلوں، سٹاک ایکسچینج، ریٹیلرز ایسوسی ایشن، ٹیکس بار ایسوسی ایشن اور ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن سے تجاویز7فروری2020تک طلب کر لی ہیں۔ٹیکسوں کا بوجھ تمام شعبوں پر منصفانہ انداز میں تقسیم کرنے اور کاروبار میں آسانی کیلئے بھی تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں