ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی سفیر نے شامی مندوب کو گھر بلانے کی تردید کردی

نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ معلمی نے شامی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے نیویارک میں اپنی رہایش گاہ پر ایک تقریب میں شامی مندوب بشار الجعفری کو بھی مدعو کیا تھا۔ عرب ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ معلمی کا کہنا تھا کہ اگر ایسی خبریں درست ہوتیں تو ہم شام کو عرب صف میں واپس لانے کی کوشش کرتے؟۔ شام عرب ملک ہونے کے باوجود عرب ممالک کے خلاف کام کر رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں