ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹ‘ خطوط انتظامی و وراثتی سرٹیفکیٹ بل کی منظوری

اسلام آباد (اے پی پی) سینیٹ نے خطوط انتظامی و وراثتی سرٹیفکیٹ بل 2020ء کی منظوری دے دی۔ ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے تحریک پیش کی۔جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو ہدایت کی کہ بل کی نقول چاروں صوبائی اسپیکرز کو بھجوائی جائیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں