ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی صدر کا قانون کے مطابق وبا کے تدارک اور کنٹرول پر زور

بیجنگ(جسارت نیوز)چین کے صدر شی جن پھنگ نے وبائی مرض کی قانون کے مطابق روک تھام اور اس پر قابو پانے کی صلاحیت کو مستحکم کرنے کے لیے قانون سازی، قانون کے نفاذ، عدالتی اور قانون کی پاسداری کی زیادہ سے زیادہ کوششوں پر زور دیا ہے۔چینی کمیونسٹ پارٹی(سی پی سی)کی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری و سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین صدر شی نے ان خیالات کا اظہار بدھ کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے مجموعی طور پر قانون پر مبنی گورننس کمیشن کے تیسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔صدرشی اس کمیشن کے سربراہ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں