ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی ایئرپورٹ سول ایوی ایشن انتظامیہ نے خاتون مسافر کا سونا لوٹا دیا

کراچی سے دبئی جانے والی پرواز کی خاتون عائشہ اعجاز 20 لاکھ مالیت کا سونا کائونٹر پر بھول گئی تھی
جناح ٹرمینل پر قائم مختلف اداروں کے جوائنٹ سرچ بیگیج کائونٹر کی مبینہ غفلت سامنے آگئی
کراچی( کرائم رپورٹر)صبح سویرے شارع فیصل پولیس کی کارروائی گھروں میں کام کے دوران چوری کی واردات کرنے والی ماسی گرفتار‘ چوری شدہ سونا برآمد‘تفصیلات کے مطابق شارع فیصل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ عذرہ دختر عنایت کو گرفتار کرکے قبضے سے چوری شدہ طلائی زیورات برآمد کرلئے پولیس کے مطابق ملزمہ کے خلاف مقدمہ نمبر119/2020 بجرم دفعہ381 درج تھا جس پر انویسٹی گیشن پولیس کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی ملزمہ گھروں میں کام کاج کے دوران چوری کی وارداتیں کرتی ہے تاہم ملزمہ سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں