ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس کا شکار والد اسپتال داخل‘ معذور بیٹا گھر میں بھوک سے مرگیا

بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے شکار والد کو قرنطینہ میں لے جانے کے باعث گھر میں اکیلا رہ جانے والا معذور بیٹا بھوک پیاس سے دم توڑ گیا۔ صوبہ ہوبئی میں سولہ سالہ معذور بچے یان شینگ کے والد اور بھائی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس پر حکام نے دونوں کو زبردستی اسپتال کی آئسولیشن وارڈ میں بند کردیا۔ یان شینگ گھر میں تنہا رہ گیا اور کوئی اس کی دیکھ بھال کرنے والا اور کھلانے پلانے والا نہ رہا جس کے نتیجے میں ایک ہفتے بعد وہ موت کے منہ میں چلا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں