ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں انسداد پولیو مہم 10 فروری سے شروع ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد پولیو مہم 10 فروری سے17 فروری تک کراچی کے6 اضلاع میں جاری رہے گی۔ انسداد پولیو سیل کے مطابق کراچی کے23لاکھ بچے مہم کا ہدف ہوں گے جبکہ13ہزار ورکرز انسداد پولیو مہم میں حصہ لیں گے۔ انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت کے لئے5ہزار اہلکار خدمات انجام دیں گے پولیو ویکسینگھر گھر جا کر پلائی جائیگی جبکہ انسداد پولیو مہم اسکولوں میں بھی چلائی جائیگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں