ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفاد کے لیے ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا خالصتاً عوامی مفاد کے لیے ہے۔

وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ میں سوشل میڈیا ریگولیٹ کیا جاتا ہے، یہ دونوں ممالک میں اس طرح تنقید نہیں ہوتی جیسی پاکستان میں ہوتی ہے۔

فواد چودھری نے مزید کہا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستانی قوانین کے تحت رجسٹرڈ کرنا ناگزیر ہے اور سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفاد کے لیے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں