ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ ماہرہ خان کے شکرگزار

 اسلام آباد: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کوشکریہ ادا کیا ہے۔

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس پاکستان کے 4 روزہ دورے پرموجود ہیں۔  انتونیوگوتریس نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کی۔

ٹوئٹ کے مطابق انتونیوگوتریس نے کہا کہ افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کے 40 سال مکمل ہوئے۔ اس موقع پرمہاجرین کی سفیربرائے خیرسگالی ماہرہ خان سے ملاقات کرکے بہت اچھا لگا۔ انتونیوگوتریس نے کہا کہ میں ماہرہ خان سمیت پاکستان کو غیر معمولی تعاون پرشکریہ ادا کرتا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں