ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہماری دوبارہ تحریک حکومت کی تدفین کے لیے ہے، فضل الرحمن

سکھر (آئی این پی) متحدہ مجلس عمل اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہماری دوبارہ تحریک حکومت کی تدفین کے لیے ہے ہمیں دھرنے والے شیخ رشید پہلے بھی ہمارے دھرے جانے کی بات کرتے تھے۔ اکتوبر کے آزادی مارچ کے موقع پر انہیں بھارتی حملے کا خطرہ نظر آرہا تھا اب حالات کی خرابی کا خدشہ ہے عمران خان کی جانب سے میرے خلاف دہشت گردی مقدمے کا اندراج الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کی کہاوت کے مترادف ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں