ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خا تون اول بشریٰ بی بی کی دربار بابا فرید پر حاضری

پاکپتن ( آن لائن )خا تون اول بشری بی بی نے بغیر پروٹوکول گزشتہ روز اچانک دربار بابا فرید پر حاضری دی اور دربار کے انتظامی امور کا جائزہ لیا۔رپورٹ کے مطابق ناقص انتظامات پر ایڈمنسٹریٹر اور منیجر اوقاف کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، زائرین سے بداخلاقی اور غفلت برتنے پر 12 ملازمین کو ضلع بدر کر دیا گیا۔ فوری طور پر چارج چھوڑنے کا نوٹیفکیشن چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف نے جاری کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں