ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور: 10 سالہ بچہ کی صندوق میں بند  لاش مل گئی

لاہور: شاہدرہ میں گزشتہ روز اغوا ہونے والا 10 سالہ بچہ تنزیل کی صندوق میں بند  لاش مل گئی۔

 لاہور کے علاقے شاہدرہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 10 سالہ تنزیل اپنی چھوٹی بہن کی گڑیا لینے ہمسایوں کے گھر گیا تھا۔

پولیس کے مطابق تنزیل زینب نامی خاتون کے گھر گیا تھا، ہمسائی خاتون نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا پھر منہ پر کپڑا رکھ کر قتل کرنے کے بعد تنزیل کی لاش کو صندوق میں بند کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں