ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا سے معطل عمرہ آپریشن 14مارچ سے بحال ہونے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سے معطل کیا جانے والا عمرہ آپریشن 14مارچ سے بحال ہونے کی امید کی جارہی ہے۔پاکستان میں 2مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد سعودی عرب نے جمعرات کو فوری طور پر پاکستان سے عمرہ اور سیاحتی ویزے پر آنے والوں پر پابندی عائد کر دی تھی جس کی وجہ سے لاہور میں جہاز پر سوار 300مسافروں کو آف لوڈ کرنا پڑا جبکہ بقیہ پروازوں کے مسافروں کو گھروں میں اس کی اطلاع دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں