ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریتک روشن فلم میں ساروگنگولی کا کردار ادا کرینگے

ممبئی (آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی پر فلم بنانے کا منصوبہ۔ ریتک روشن سارو گنگولی کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی پر فلم بنائے جانے کا امکان ہے جس میں ان کا کردار ریتک روشن ادا کر سکتے ہیں۔ گزشتہ دنوں بھارتی کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز میں گنگولی کے فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی جس سے ان قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں