ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میرا جسم میری مرضی کا نعرہ فحاشی و لادینیت ہے، فضل الرحمن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ میرا جسم میری مرضی کی بات کرنا فحاشی اور لادینیت ہے، پاکستان کی مشرقی تہذیب کو مغربی تہذیب میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے عورت مارچ سے متعلق ایک سوال پر کہاکہ یہ مارچ کس لیے ہے؟ کیا یہ خواتین کے حقوق اور جائیداد میں وراثت سے متعلق ہے؟ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ قرآن میں اور نبی کریمؐ نے ایک ایک چیز متعین کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں