ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میلہ لوٹ لیا علی ظفر کے گیت کے فالوورز کی تعداد 20لاکھ ہوگئی

کراچی (نیٹ نیوز) گلوکار علی ظفر کے نئے گانے ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ کی وڈیو دیکھنے والوں کی تعداد 2 ملین ہوگئی۔ حال ہی میں گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے لیے نیا گانا ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ کی وڈیو شیئر کی ہے جسے عوام میں بہت مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ اداکار کے گانے کی اس وڈیو کو یکم مارچ کو جاری کیا گیا اور اب تک اس وڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں