ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس کا خدشہ،اردو یونیورسٹی آج بند ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی آج پیر کو بند ہے، جامعہ اردو کے رجسٹرار ساجد جہانگیر کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس اور عبدالحق کیمپس میں آج 2 مارچ کو تدریسی عمل معطل ہے، انہوں نے کہاکہ جامعہ اردو کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ابتدائی مرحلے میں دونوں کیمپس کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں