ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حاکم علی ذرداری یادگاری فٹبال ٹورنا منٹ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آل کراچی حاکم علی ذرداری یادگاری فٹبال ٹورنا منٹ مولوی عثمان پارک (بھیا باغ) زیر اہتمام کلری اسٹار فٹبال کلب میں 2 میچ کھیلے گئے پہلا میچ ساؤتھ چمپیئن حیدری بلوچ اور ینگ تغلق کے درمیان کھیلا گیا ،دوسرا میچ موسیٰ لاشاری بمقابلہ ماریپور ٹکری ہوا جوکہ 0-0 کے بعد پیلنٹی کک کے ذریعے ماریپور ٹکری نے 3-4 سے جیت کرپری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں