ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصطفی کمال کی عمارت گرنے سے شہید افراد کے سوئم میں شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے گلبہار میں عمارت گرنے سے شہید ہونے والے افراد کے سوئم میں شرکت اور دعائے مغفرت کی، اس موقع پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیک محمد، نیشنل کونسل کے رکن ہمایوں عثمان راجپوت اور پاک سرزمین پارٹی کے علاقائی ذمہ داران بھی موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں