ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) اوگرا نے مارچ کے مہینے کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 053 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کر دیا گیا، سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 054 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں