ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرکاری حج اسکیم: قرعہ اندازی آج ہوگی

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی آج شام 4 بجے کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تمام انتظاما ت مکمل کرلیے ہیں۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے درخواست گزاروں کو نتائج کی اطلاعات بذریعہ ایس ایم ایس دی جائے گی جبکہ نتائج وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں