ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی پر لیبیا کی حدود میں حملے کا خدشہ ہے، ترک میڈیا

استنبول: ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لیبیا کی سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش میں مصروف ترک کشتیوں اور تنصیبات پر حملےکا خدشہ ہے۔

ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مصر اور عرب امارات نے لیبیا کی آبی سمندری  حدود میں تیل و گیس کی تلاش میں مصروف ترک کشتیوں اور تنصیبات پر حملے کیلئے 50 سےزائد بحری قزاقوں پر مشتمل دستہ ترتیب دیا ہے۔

ترک میڈیا نے مزیدکہا کہ مصر اور یو اے ای کی جانب سے بحری قزاقوں کو میزائلوں سےلیس کشتیاں فراہم کی گئیں ہیں۔

یاد رہے کہ قدرتی وسائل کی تلاش کیلئے لیبیا نے ترکی سے معاہدہ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں