ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

این95 یا سرجیکل ماسک برآمد کرنے پر پابندی برقرار

اسلام آباد( آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ٹیکسٹائل ماسک برآمد کرنے کی اجازت دی ہے لہٰذا این95 یا سرجیکل ماسک برآمد کرنے کی اجازتنہیں ہوگی۔مشیر تجارت نے کا کہنا تھا کہ ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کے قوائد وضوابط جلد جاری کردیے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں