ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی طبی ماہرین نے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد کیلیے کورونا وائرس ویکسین لازمی قرار دیدی

لندن (آئی این پی)برطانوی طبی ماہرین نے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین لازمی قرار دے دی ہے۔برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملتوی کیے جانیوالے ٹوکیواولمپکس اور پیرا لمپکس کا انحصار ویکسین پر ہے۔ ویکسین کے بارے میں سن رہے ہیں کہ یہ دنیا کے لیے گیم چینجر ہوگی۔طبی ماہرین کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کا ویکسین کے بغیر سوچنا غیر حقیقی ہے۔اْن کا کہنا ہے کہ اولمپکس کو کورونا وائرس کے باعث اگلے برس تک کے لیے ملتوی کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں