ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس: کانز فلم فیسٹیول ملتوی

کانز (نیٹ نیوز) دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کااعزازرکھنے والے معروف کانزفلم فیسٹیول کے کوروناوائرس کے باعث موخر کر دیا گیا، تقریبا 3 ہفتوں تک جاری رہنے والے کانز فلم فیسٹیول میں دنیابھرسے شوبزوفیشن کی دنیاکی شخصیات شرکت کرتی ہیں، جب کہ اس میں فلموں کی نمائش سمیت متعدد شعبہ جات میں ایوارڈز بھی دیے جاتے ہیں، کانز فلم فیسٹیول کا میلہ 15 دن سے زیادہ تک جاری رہتا ہے، اور یہ میلہ ہر سال موسم بہار میں یورپی ملک فرانس کے شہر کانز میں سجتا ہے، جہاں دنیا بھر کے ستارے 2 ہفتوں سے زائد دن کیلئے جمع ہوتے ہیں، کانز فلم فیسٹیول کی انتظامیہ نے جاری کیے گئے مختصر بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ آئندہ ماہ مئی میں کانز فلم فیسٹیول نہیں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں