ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غیر قانونی سگریٹ کی تجارت، خزانے کو 70 ارب نقصان کا امکان

 اسلام آباد:  ملک میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت سے اس سال قومی خزانے کو 70  ارب کا نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت جاری ہے اورقانون نافذ کرنیوالے ادارے اس کی روک تھام میں ناکام نظر آتے ہیں۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ کی کھپت 37 فیصد ہے غیر قانونی سگریٹ کی فروخت میں ہر سال 6 فیصد اضافہ ہورہا ہے اور اس اضافہ کے متعدد محرکات ہیں۔

اس بارے میں نیلسن ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق مقامی سگریٹ مینوفیکچررز کے تیار کردہ 86 فیصد برانڈز کو حکومت پاکستان کی جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت کیا جاتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں