ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تا ہم پائلٹ محفوظ رہا ۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پنجاب کے شہر جالندھر کے قریب فضائیہ کا مگ-29 جنگی طیارہ -29 اس وقت گر کر تباہ ہو گیا جب طیارے نے صبح 10.45 پر معمول کے تربیتی مشن کے لیے پرواز بھری تھی۔ واضح رہے ایک روز قبل بھی بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں