ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا کی عالمگیر وبا نفرت کا سبب بن رہی ہے‘اقوام متحدہ

نیویارک (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا نفرت کے سونامی کا سبب بن رہی ہے۔کئی ملکوں اور خطوں میں غیر ملکیوں اور مسلمانوں پر حملے ہوئے جبکہ مہاجرین و پناہ گزینوں کو اس وبا کی وجہ بھی قرار دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا پوری دنیا کے سیاسی رہنماء تمام رنگ و نسل کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور تعلیمی اداروں میں ڈیجیٹل تعلیم پر بھی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں