ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی 3 ماہ میں فیصلہ نہ کرسکی، لاک ڈاؤن کیسے کرنا ہے، احسن اقبال

نارووال (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گزشتہ 3 ماہ سے فیصلہ نہیں کرسکی کہ لاک ڈائون کیا ہوتا ہے کیسے کرنا ہے؟ سب کو کورونا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا، کورونا کے معاملے پر حکومت سب کو کیا اکٹھا کرتی خود اپنی پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کنفیوزڈ حکومت 10 ماہ فیصلہ نہ کر سکی کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہے یا نہیں، حکومت کے 2 قدم آگے اور 4 قدم پیچھے نے معیشت کا کباڑہ کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں