ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے مزید 2 کشمیری شہید کردیے

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکی ریاستی دہشت گردی اور ظلم وبربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا کہ مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تازہ ترین کارروائی میں قابض بھارتی فورسز نے  سری نگر کے علاقے کا محاصرہ کر کے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

واضح رہے کہ مودی سرکار نے مقبوضہ وادی میں گزشتہ سال 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے کرفیو نافذ کردیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں