ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہمارے ملک میں وائرس بھارت سے منتقل ہوا ‘ نیپالی وزیراعظم مودی پر برس پڑے

کھٹمنڈو (آن لائن) نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے کورونا وائرس کے تناظر میں بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے ایک بیان میں کے پی شرما اولی کا کہنا تھا کہ بھارت نیپال میں کورونا وائرس پھیلانے کا ذمے دار ہے‘ ہمارے ملک میں مہلک وبا بھارت سے منتقل ہوئی‘ نیپال میں کورونا بھارت سے آنے والوں کی وجہ سے پھیلا‘ بھارت کا وائرس چینی اور اٹلی سے زیادہ خطرناک ہے تاہم ملک میں وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں