ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان میں ہنگامی صورتحال کے خاتمے کا اعلان

ٹوکیو(صباح نیوز)جاپان نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں نافذ کردہ ہنگامی صورتحال کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔ہنگامی صورتحال کے خاتمے کا اعلان وزیراعظم شنزو ابی نے کیا ہے۔ انہوں نے یہ اقدام کورونا وائرس میں کمی آنے کے بعد اٹھایا ہے۔ ہنگامی صورتحال کے خاتمے کے اعلان کے ساتھ ہی شہریوں کو کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیراعظم نے یہ اعلان حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے حوالے سے قائم کردہ خصوصی پینل کی جانب سے ملنے والی اجازت کے بعد کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں