ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے سینییئر فیصل سبزواری اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس وبا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں سابق رکن اسمبلی نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دنوں ان کے والدین، اہلیہ اور دو بیٹیاں وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ آج ان کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔

انہوں نے صحت یابی کے لیے دعا اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خدارا احتیاط کریں ، محفوظ رہیں کیوں کہ ہسپتالوں میں جگہ کا کال ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں