ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی پولیس کا پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ، سفارتکاروں کو دھمکیاں

 اسلام آباد: بھارتی پولیس نے پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ کرکے سفارتکاروں سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں۔

ذرائع کے مطابق نئی دلی میں بھارتی پولیس کی بھاری نفری نے پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ کیا، مسلح پولیس اہلکاروں نے سفارتکاروں سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں، سفارتکاروں کو ایمبیسی سے گھر تک راستے میں بھی ہراساں کیا گیا جس کے باعث نئی دلی میں پاکستانی سفارتی اہلکاروں کے لئے ماحول انتہائی کشیدہ ہوگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں