ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تبدیلی نےکسی کو نہیں بخشا،ہرطرف سونامی نےتباہی برپاکررکھی ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ کٹھ پتلی حکومت کےاپنےوزن سےگرنے کاوقت آگیا,تبدیلی نےکسی شعبےکوبھی نہیں بخشا،ہرطرف سونامی نےتباہی برپاکررکھی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ عمران خان کی ٹیم آپس میں لڑکربحران پربحران پیدا کرتی رہی ہے،قوم نااہل اورنالائق حکومت کواب مزیدایک دن بھی دینےکوتیارنہیں، اقتدارکےایوان بھی انکشاف کررہےہیں کہ وزیراعظم کےدن گنےجاچکے ہیں۔

پیپلز پارٹی چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف والے این آئی سی وی ڈی جیساکسی ایک اسپتال کانام بتادے، میں انتظار کررہاہوں،72گھنٹےگزرجانےکےباوجودمیراچیلنج پی ٹی آئی سےپورانہ ہوسکا،پی ٹی آئی سندھ کےاسپتالوں کوچھیننےکی کوشش کررہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں