ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کے ساتھ تجارتی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوئے‘ ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کے تجارتی مشیر پیٹر ناوارو نے کہا ہے کہ واشنگٹن بیجنگ کے ساتھ تجارتی معاہدے سے دستبردار نہیں ہو رہا۔ ا سے قبل پیٹر ناوارو نے فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ امریکا کا چین کے ساتھ تجارتی سمجھوتاختم ہو چکا ہے۔ ان کے بیان کے فوری بعد عالمی حصص بازار میں نمایاں گراوٹ دیکھنے میں آئی، تاہم بعد میں ٹرمپ اور تجارتی مشیر نے تردید کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں