ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسلم لیگ (ق) کا وزیراعظم کے عشائیہ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ق) نے وزیراظم کے عشائیہ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کی قیادت کو عشائیہ میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

ترجمان مسلم لیگ (ق) کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنما مصروفیات کے باعث عشائیہ میں شرکت نہیں کریں گے، حکومت کے اتحادی ہیں مگر عشائیہ میں شریک نہیں ہو رہے۔

ترجمان نے کہا کہ بجٹ کی منظوری کے تمام عمل میں حکومت کو ووٹ دے رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں