ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جارج واشنگٹن کی یادگار پر رنگ پھینکنے والوں کو 10 سال قید ہوگی‘ ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجسموں اور یادگاروں کو نقصان پہنچانے والوں کے لیے 10 سال قید کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یادگاروں کی توڑپھوڑ کرنے والوں کو تخریب کار قرار دیا اور کہا کہ ملوث افراد کو کارروائیوں کا حساب دینا ہوگا۔ اپنی ٹوئٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ جارج واشنگٹن کے مجسمے پر رنگ پھینکے اور اس کی توڑپھوڑ کرنے والوں کا تعاقب جاری ہے اور تخریب کار وں کومعاف نہیں کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے پاس ان کی کارروائیوں کی پوری ریکارڈنگ موجود ہے اور انہیں مقدمے کے بعد 10سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں