ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کے مختلف اضلاع کے بلدیاتی اداروں میں جعلی بھرتیاں

نوابشاہ (رپورٹ کاشف رضا )سندھ کے مختلف اضلاع حیدرآباد، شہید بینظیر آباد،لاڑکانہ، سکھر اور میرپورخاص کے بلدیاتی اداروں میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہو اہے ۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ کی طرف سے انکوائری کا حکم جاری کر دیا گیا ۔شہید بینظیرآباد کے بلدیاتی اداروں میں ہونے والی جعلی بھرتیوںکی انکوائری کے لیے ایڈیشنل سیکرٹری زاہد حسین کیمٹیو کو مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے اجرا کے بعدشہید بینظیر آباد کے بلدیاتی افسروں میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں