ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانسیسی وزیراعظم اور حکومت نے استعفیٰ دےدیا

پیرس: فرانسیسی وزیراعظم ایڈوارڈو فلیپے اور ان کی حکومت نے استعفیٰ دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم ایڈوارڈو فلیپے اور ان کی حکومت مستعفیٰ دے دیا ہے جبکہ فرانسیسی ایوانِ صدر سے جاری بیان میں استعفے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

دوسری جانب فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے فلیپے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں