ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلغاریہ میں فٹبال کپ کا فائنل، ایس او پیز نظر انداز، وباء پھیلنے کا خطرہ

صوفیا(جسارت نیوز)بلغاریہ میں فٹبال کپ فائنل مقابلہ دیکھنے اور جیت کا جشن مناتے ہوئے تماشائیوں نے کورونا ایس او پیز کو بھی ہرا دیا۔بلغاریہ میں فٹبال کے فائنل مقابلے کا سنسنی خیز اختتام پنلٹی شوٹ آٹس پر ہوا۔ لوکو موٹو نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل جیت لیا۔ دلچسپ میچ سے زیادہ توجہ کا مرکز تماشائیوں کا رویہ تھا جنہوں نے کورونا ایس او پیز کو شکست دے دی۔یہ میچ دیکھنے کیلیے 12 ہزار شائقین کوا سٹیڈیم آنے کی اجازت دی گئی تھی۔ میچ دیکھنے اور جیت کی خوشی منانے میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا نہ ہی ماسک پہنے گئے، جسے ملک بھر میں جان لیوا وبا کے پھیلنے کا بڑا خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں