ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ،شہری زخمی

بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو بلااشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کی زد میں آکر 22 سالہ شہری زخمی ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے جنگ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن پر بٹل سیکٹر میں بھارتی ہتھیاروں سے فائرنگ کی،بھارتی فوج نےمارٹروں کی شیلنگ کر کے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کی زد میں آکر ایک 22 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا۔

 ترجمان پاک فوج کے مطابق دشمن کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ پر مؤثرجوابی کارروائی کی گئی اور بھارتی توپوں کو خاموش کروا دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں