ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمتوں میں ازخود اضافہ

کراچی: ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کر کے دودھ مزید 10 روپے مہنگا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیری فارمرز نے فی لیٹر دودھ پر 10 روپے بڑھا دیے ہیں۔ دودھ کی نئی قیمت 120 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کا کہنا ہے کہ دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے فی لٹر ہے جب کہ شہر میں 110 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا تھا۔ کمشنر کراچی نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ منافع خوروں نےدودھ کی قیمتوں میں خود اضافہ کیا، مہنگا دودھ بیچنے والے جیل جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں