ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقیں

آذربائیجان: ترکی کی فوجی گاڑیاں مشقوں میں شرکت کے لیے پہنچ گئی ہیں

انقرہ؍ باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی اور آذربائیجان کے درمیان وسیع پیمانے پر مشترکہ فوجی مشقوں کے سلسلے میں تُرک فوج کی کمک ناہچوان پہنچ گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ناہچوان کے دریائے آراز پر واقع پل پر ایک تقریب میں ترک فوجیوں کا استقبال کیا گیا۔ تقریب کے دوران ترک اور آذری قومی ترانے بجائے گئے اور پرچم کا تبادلہ ہوا۔ واضح رہے کہ آذربائیجان کے دارلحکومت باکو اور ناہچوان میں 5 اگست تک جاری فوجی مشقوں میں مختلف جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں