ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر گر گئی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 167روپے سے نیچے آگئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گرگئی اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 167روپے سے نیچے آگئی۔

پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 39 پیسے کم ہوئی اورڈالر 166 روپے 87 پیسے پر بند ہوا،  دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کی کمی ہوئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 167روپے پر بند ہوا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں