ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں  7 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 29 ہزار 591 ہوگئی ہیں۔

دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 98 لاکھ 6 ہزار 285 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 1 کروڑٰ 27 لاکھ 22 ہزار 931 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکا  میں 51 لاکھ 49 ہزار 723 افراد کورونا سے متاثر،اموات 1 لاکھ 65   70 ہوگئیں ،دوسرے نمبر پر برازیل جہاں 30 لاکھ 13 ہزار 369 افراد متاثر،اموات کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 543 ہوگئیں، انڈیا میں 21 لاکھ 53 ہزار10 افراد متاثر،اموات 43 ہزار453 ہوگئیں۔

اٹلی میں 2 لاکھ 50 ہزار 103 افراد کورونا سے متاثر،اموات 35 ہزار 203 ، روس میں 8 لاکھ 82 ہزار 347 افراد متاثر، اموات 14 ہزار 854 ، فرانس میں ایک لاکھ 97  ہزار 921 افراد کورونا سے متاثر، اموات 30 ہزار 324 سے زائد ہوگئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں