ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہمارے کپتان نے جیت کا موقع کھودیا، وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ مانچسٹر ٹیسٹ میں ہمارے کپتان نے جیت کا موقع کھودیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹَ میچ میں قومی ٹیم کی شکست پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے مگر پاکستانی ٹیم اچھے موقع سے فائدہ نہ اٹھاسکی اور ہمارے کپتان نے جیت کا موقع کھودیا۔

وسیم اکرم نے کہا کہ  ہم کائونٹی بولرز نہیں ہیں ہیں جو آئیں اور لائن اینڈ لینتھ پر بولنگ کریں، پاکستانی کپتان کو کئی مواقع ملے مگر انہوں نے فائدہ نہیں اٹھایا۔

یاد رہے کہ میزبان ٹیم نے پاکستان کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پہلے مانچسٹر ٹیسٹَ میچ میں 3 وکٹوں سے باآسانی شکست دی اور میزبان سائیڈ کو 1.0 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں